Search This Blog

Friday, January 19, 2024

Some Amazing Facts in Urdu

Amazing Facts in Urdu- KHaakii Writes
 جنرل معلومات


دنیا کے بے شمار حقائق میں سے چند ایک حقائق مندرجہ ذیل ہیں:

1_دنیا میں اس وقت 195 ممالک ہیں۔

2_سورج سب سے پہلے جاپان میں نکلتا ہے۔

3_ریل کی ابتداء 1803 میں ہوئی۔

4_دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ ہے

5_ پانی اور بلیچ کو کسی بوتل میں ایک ساتھ مکس کرنے سے 55 واٹ کے باب تک کی روشنی پیدا ہو سکتی ہے ۔

6_ ڈنمارک ایسا ملک ہے جس میں شرح خواندگی 99% ہے۔

7_ ونٹ سرف کو انٹرنیٹ کا باپ کہا جاتا ہے ۔

8_قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت سورہ بقرہ کی آیت نمبر282 ہے ۔

9_موتیوں کا جزیرہ بحرین کو کہتے ہیں۔ 

10_ایک میل میں 1.6 کلو میٹر ہوتا ہے۔

11_گاۓ 24 گھنٹے میں 9 گھنٹے جگالی کرتی ہے۔

12_ کوئلے کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے۔

13_چاند سورج کے گرد سال میں 13 چکر مکمل کر لیتاہے۔

14_ قائد اعظم کی وفات پر قومی پرچم 40 دنوں تک سرنگوں رہا۔

15_کوئل اپنا گھونسلا نہیں بناتی ہے۔

16_ایک ٹن میں 1000 کلوگرام ہوتا ہے۔

17_پرندوں کا بادشاہ شاہیں کو کہا جاتا ہے۔

18 _ پاکستان نے اپنا پہلا سفارتخانہ ایران میں بنایا تھا۔

19_ مصر نے سب سے پہلے اپنا سفارتخانہ پاکستان میں بنایا تھا۔

20_دنیا میں ہر سیکنڈ میں چار بچوں کی پیدائش ہوتی ہے ۔

No comments:

Post a Comment

Hot Posts

Featured

KHaakii Writes

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Vestibulum rhoncus vehicula tortor, vel cursus elit. Donec nec nisl felis. Pellentesque ultrices sem sit amet eros interdum, id elementum nisi ermentum.Vestibulum rhoncus vehicula tortor, vel cursus elit. Donec nec nisl felis. Pellentesque ultrices sem sit amet eros interdum, id elementum nisi fermentum.




Contact Us

Name

Email *

Message *